نقش ابہام
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - انگوٹھے کا نشان جو سیاہی وغیرہ لگا کر ثبت کیا جاتا ہے، انگوٹھے کا نقش۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - انگوٹھے کا نشان جو سیاہی وغیرہ لگا کر ثبت کیا جاتا ہے، انگوٹھے کا نقش۔